رائے ونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع شروع ہو گیا
لاہور(ویب ڈیسک)سالانہ تبلیغی اجتماع رائے ونڈ میں شروع ہو گیا اجتماع میں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کررہے ہیں جو کہ 3نومبرتک جاری رہے گا
یہ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ ہے جو 31 اکتوبر سے 3 نومبر تک جاری رہے گا،رائے ونڈ کے!-->!-->!-->!-->!-->…