قائد اعظم ٹرافی،سینٹرل پنجاب فاتح،عمران بیٹسمین، نعمان بالر، کامران بہترین وکٹ کیپر
کراچی(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی سینٹرل پنجاب نےنادرن کو ہرا کر اپنے نام کر لی، جیت لی، فائنل میچ کے مین آف دی میچ عمر اکمل نے 218 رنز کی لمبی اننگ کھیل کر ایک بار پھر سلیکشن کمیٹی کے دروازے پر دستک دے دی ۔
کراچی میں میں کھیلے گئے!-->!-->!-->…