آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف کی مدت ملازمت اور ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم بل آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے ہوگیا ہے. گزشتہ روز حکومت اور

ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم سے ملاقات، واپس روانہ

فوٹو : ٹوئٹر شیخ زید النہیان اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے ابوظبی کے ولی عہد و متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان واپس چلے گئے، ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کاآرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین

پسنی، نیاسال منانے جزیرہ استولہ جانے والے متعدد افراد پھنس گئے

فوٹو : فائل پسنی(ویب ڈیسک ) نئے سال کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا،بغیر این او سی لئے بلوچستان کے علاقے پسنی کے قریب سیاحتی جزیرے استولہ پر جانے والے متعدد افراد پھنس گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوادر انیس گورگیج کے مطابق جزیرہ استولہ میں

بھارت کے نئے آرمی چیف كے بیان پر پاکستان کا ردعمل

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت جھوٹے آپریشن كی بجائے اپنے اندرون مسائل پر قابو پائے، مقبوضہ کشمیر سے فوج نکالی جائے، کسی بھی بھارتی جارحیت کا سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا. ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے نئے بھارتی آرمی

نئے سال عوام پرمہنگائی بم گرا کر وزیراعظم کا، پناہ گاہ، کا نمائشی دورہ

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی ) نئے سال عوام پر کمر توڑ مہنگائی کا بوجھ ڈالنے اور فاقوں پر مجبور پسے ہوئے عوام کی حالت سے بےخبر وزیراعظم عمران خان نمائشی دورے پر ترلائی پناہ گاہ پہنچ گئے. وفاقی دارالحکومت اسلام

پٹرول ،ایل پی جی، آٹا کے بعد حکومت نے بجلی بھی مہنگی کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )سال نو کی عوام کے لئے اذیت بھری شروعات، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی اور آٹا کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد عوام کو نیپرا کے ذریعے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا. نیپرا کی

پی ایس ایل 5 پاکستان میں کرانے کا وعدہ پورا کر دیا، چیئرمین پی سی بی

فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،افتتاحی میچ 20فروری کو کراچی جبکہ فائنل 22مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل کا پہلا میچ دفاعی

پی ایس ایل میچز کا مکمل شیڈول

بیس فروری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ، نیشنل اسٹیڈیم کراچی (میچ کے آغاز کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا) اکیس فروری دوپہر 2 تا شام 5:15بجے: کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی، بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی شام 7

پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کر لیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے اپنی اپنی جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ کر لیا ہے یہ عمل ہر سال کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی