وفاقی کابینہ نےآرمی ایکٹ میں ترمیمی بل کے مسودے کی منظوری دے دی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیمی بل کے مسودے کی منظوری دیتے ہوئے آرمی چیف سمیت تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع کے طریقہ کار کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…