آصف غفور کا تبادلہ، میجر جنرل بابر افتخار نئے ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ۔ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی

سینیٹر سرفراز بگٹی بچی اغوا میں معاونت کے الزام میں گرفتار

فوٹو : فائل کوئٹہ(ویب ڈیسک) سینیٹر سرفراز بگٹی کو بچی کے اغوا میں معاونت کرنے پر کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کو اغوا کیس میں درخواست ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا، سینیٹر سرفراز بگٹی نے

بنگہ دیش کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، حارث راوف اور عماد بٹ شامل

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،عماد بٹ اور عرفان علی ٹیم میں شامل، حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی ہو گئی. لاہور میں چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس

پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر پرویزمشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست سلمان صفدر نے سپریم کورٹ میں دائر

امریکہ کا ایرانی حملے میں 139 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

فوٹو : فائل واشنگٹن(سپیشل رپورٹ، فرحت عباس) امریکہ نے ایران کی طرف سے عراق میں امریکی ائر بیس الاسد پر حالیہ حملے میں 139 فوجیوں کی ہلاکت اور 146 کے زخمی ھونے کا اعتراف کرلیا. امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی طرف سے امریکی ایوان

برفانی تودے گرنے سے 5 فوجیوں سمیت مزید 15 افراد جاں بحق،سڑکیں بند

فوٹو : اے ایف پی، اے پی مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)برفباری، تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید 15 افراد جاں بحق ہوگئے. ادھر گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں مسلسل چوتھے روز زمینی اور فون کے

جھگیوں کے خانہ بدوش افغانی واپس نہیں جانا چاہتے،منگل خان کی زبانی

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام اسلام آباد(محمد فیصل راجپوت)افغانستان کا خانہ بدوش خاندان 40 سال سے جھگیوں میں آباد ہیں ، یہ لوگ طرح طرح کے مسائل کا سامنا کررہے ہیں تاہم ان کی افغانستان واپس جانے کی خواہش مر چکی ہے. پاکستان کے وفاقی

مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کااجلاس،صورتحال پرچین،روس کی تشویش

فوٹو : فائل نیویارک(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ایک اور اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال زیرِ غور آئی، یہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد تیسرا اجلاس ہے۔ پاکستان اور چین کےطرح مقبوضہ کشمیر

فیصل واڈا کا فوجی بوٹ کاشف عباسی کوپڑ گیا، 60 دن پابندی عائد

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر کا فوجی بوٹ میز پر رکھنا سیاسی جماعتوں کاتو کچھ نہ بگاڑ سکا البتہ یہ بوٹ پروگرام کے میزبان کاشف عباسی کو بھاری پڑ گیا، پیمرا کاشف عباسی پر 60 دن کی پابندی