پی ایف یو جے کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا عظیم کے اعزاز میں تقریب
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب آئے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا عظیم کے اعزاز میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم اور پاک سعودی فرینڈ شپ فورم نے ایک اعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا.!-->…