سب کچھ ممکن ہے مگر کچھ بھی ممکن نہیں !
شمشاد مانگٹ
پاکستان ممکنات اور نا ممکنات کا عجوبہ ہے ۔پاک وطن میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے اور جو ہونا چاہیے وہ کبھی بھی ہو نہیں سکتا ۔ مثال کے طور پر پاکستان میں ملک کی کوئی شاہراہ بشمول شاہراہ دستور کسی بھی وقت بلاک کی جاسکتی!-->!-->!-->…