پاکستان میں مذہبی سوچ رکھنے والے آزمائش سے گزر رہے ہیں, فضل الرحمان
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
مکہ المکرمہ (شاہ جہاں شیرازی) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا اور خاص کر پاکستان میں مذہبی سوچ اور رحجان رکھنے والے لوگ ایک ازمائش دورسے گزر رہے ہیں لیکن ہم بڑی تحمل و تدبر!-->!-->!-->…