کوئٹہ، احتجاج کے دوران دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 21 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب احتجاج کے دوران دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے واقعے میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی

افغان مہاجرین کی دیکھ بھال کیلئے عالمی برادری نےکم امداد دی، شاہ محمود

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے پاکستان افغان تنازع کے حل کا فریق ہے اور اس نے افغان جنگ کی بہت زیادہ قیمت ادا کی ہے، افغان مہاجرین کی دیکھ بھال کیلئے عالمی برادری نے بہت کم امداد دی۔ وزیر خارجہ

اقوام متحدہ بھارت میں انتہاپسند اقدامات کا نوٹس لے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے کوئی ٹھکانے نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا افغانستان کے عوام امن کے مستحق ہیں

کروڑوں پاکستانی سید علی گیلانی کی صحت کیلئے دعا گو ہیں، شاہ محمود

فوٹو : ریڈیو پاکستان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں کروڑوں پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے سید علی گیلانی کی صحت اور درازی عمر کے لیے دعا گو ہیں. شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں

وزیراعظم دیرینہ دوست کی نماز جنازہ میں شریک نہ ہوئے، نعیم الحق سپرد خاک

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ ڈیفنس خیابان اتحاد مسجد عائشہ میں ادا کی گئی وزیراعظم عمران خان نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوئے. نعیم الحق کی

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کااحترام کیا جانا چاہیے،یواین سیکرٹری جنرل

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔ انتونیو گوتریس سے اسلام آباد میں مہاجرین کے وفد نے ملاقات کی ، وفد

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

فوٹو: اے ایف پی ڈربن(ویب ڈیسک)انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے ہرا کر سیریز1-1 سے برابر کرلی، سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے

پاکستان نےبھارت کو ہرا کر کبڈی ورلڈ کپ جیت لیا

فوٹو : فائل لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو ہرا کر کبڈی ورلڈ کپ فائنل جیت لیا گزشتہ روز سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دی تھی. پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 41 کے

نعیم الحق کے انتقال سے نہ پر ہونے والا خلا پیدا ہوگیا ہے، عمران خان

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےسب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے۔ نعیم الحق کی موت پر ردعمل میں ٹویٹر پر عمران خان نے کہا وہ تحریک انصاف کے 10 بانی

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو بے دخل نہیں کیا جارہا، پاکستانی قونصلیٹ

فوٹو : فائل جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب سے پاکستانیوں کو بے دخل کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، کسی بھی ملک کے صرف ان شہریوں کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے جو اقامہ کے بغیر کام کر رہے تھے ،