آٹاچینی بحران کوتاہی تسلیم،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی،وزیراعظم
فوٹو : سکرین گریب
لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے میں نے یہ نہیں کہا کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے، میں نے کہا تھا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر فلاحی ریاست بنائیں گے.
لاہور کے ایک روزہ دورے میں صحت سہولت کارڈ!-->!-->!-->!-->!-->…