اسرائیلی فوج کی نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پربمباری،17 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کا عید الاضحیٰ پر بھی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا، رات گئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 17 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے عید…

عیدکادوسرادن ، ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

فائل:فوٹو اسلام آباد :راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔عید پر ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد…

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں افغانستان کو 104 رنز سے شکست

فائل:فوٹو سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 40 ویں میچ میں…

کسی بھی اشتعال انگیزی یا علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کابھر پورجواب دیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے لیکن کسی بھی اشتعال انگیزی یا پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کافوری اوربھر پورجواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف…

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ،سمابیہ طاہر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور…

امیدوار نے نوکری کیلئے درخواستِ ملازمت میں اپنی دلی خواہش کااظہار کردیا

فائل:فوٹو ممبئی: ایک بھارتی میڈیکل کمپنی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملازمت کی ایک درخواست شیئر کی جس میں امیدوار آجر سے منتیں کر رہا ہے کہ اگر اسے ملازمت نہیں دی گئی تو وہ اپنی محبوبہ سے شادی نہیں کر پائے گا۔ بھارتی میڈیا کے…

اسرائیلی فوج کی بربریت نہ رک سکی،عید کے روز بمباری ، 40 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور عورتیں شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت…

صدرووزیراعظم کی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے…

اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے مسئلے حل نہیں ہورہے، تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں۔ راولپنڈی میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست ہرادیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں نیپال…