مانسہرہ تک موٹر وے کا وزیر اعظم عمران خان نے افتتاح کردیا
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے حویلیاں مانسہرہ سیکشن کا افتتاح کر دیا جس کے بعد مانسہرہ تک ٹریفک کھول دی گئی.
وزيراعظم عمران خان نے ہزارہ موٹر وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک صرف!-->!-->!-->…