زمبابوے پاکستان کے اوسان خطا کرکے ہمت ہار گیا
فوٹو: پی سی بیراولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)زمبابوے کی ٹیم پاکستانی ینگ الیون کے اوسان خطا کرنے کے بعد آخری مرحلے میں ہمت ہا ر کر 26رنز سے شکست کھا گئے، شاہین شاہ آفریدی نے 5کھلاڑی آوٹ کئے۔
پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے!-->!-->!-->…