میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے اغوا پر کیوں نہیں بولا؟
فرنود عالم
نہیں، ایسا بھی نہیں کہ ہم نے پنجابی مزدوروں پر کبھی بولا ہی نہ ہو۔ ہم نے بولا، مگر مذمت نہیں کی۔ ہم نے مسلح اور غیر مسلح بلوچ تحریکوں کے ہمدردوں سے یہ توقع باندھی کہ وہ یہ بات کہہ کر اپنے بڑوں پر اخلاقی دباو ڈالیں گے۔
فاقہ!-->!-->!-->…