سعودی ریگستان میں برفباری اور اونٹوں کے بھاگنے کی ویڈیو
ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب کے ریگستان میں جب تیز بارش کے بعد برفباری ہوئی تو ریگستان میں دوڑتے اونٹوں کی ویڈیو نے سما باندھ دیا.
سعودی عرب میں برفباری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو اونٹوں کو عین!-->!-->!-->…