مریم نوازکی آج لاہور میں ریلی کا شیڈول جاری
فوٹو: فائللاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن نے آج لاہور میں ریلی نکالے گی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی زیر قیادت ریلی آج دوپہر 2 بجے جاتی امرا سے شروع ہوگی۔
جاتی امرا سے نکلنے والی ریلی مزنگ چنگی، لکشمی، گوالمنڈی سے!-->!-->!-->…