سمجھ نہیں آتی لو گ شادی کیو ں کرتے ہیں، ملالہ یوسفزئی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی کے انٹرویو نے سب کو حیران کردیاہے وہ کہتی ہیں وہ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتیں کہ وہ زندگی میں کبھی شادی بھی کریں گی۔
ملالہ نے ووگ میگزین کو دیے گئے طویل انٹرویو میں شادی سے متعلق!-->!-->!-->…