حکومت نے شہباز شریف کے باہر جانے کیخلاف درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: حکومت نے شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف اپیل واپس لے لی جب کہ شہباز شریف نے بھی توہین عدالت کیس کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپوزیشن لیڈر کے بیرون ملک جانے کی راہ صاف ہو گئی۔
سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی!-->!-->!-->…