صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کا یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر کہاہے کہ اقوام ِمتحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازع جموں و کشمیر کے پرامن حل کے ذریعے ہی جنوبی ایشیا میں…