پشاور میں ورسک نجی سکول کے قریب دھماکا ،2بچے زخمی

فائل:فوٹو پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہونے سے 2بچے زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور میں ورسک روڈ کے قریب نجی بینک اور سکول کے قریب ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے…

میجر (ر) عادل راجہ کی لندن میں گرفتاری کی تردید آگئی

فوٹو : فائل لندن (پی پی آئی) برطانیہ میں پاکستانی اداروں کے خلاف بولنے کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کی لندن میں گرفتاری کی تردید آگئی ہے روز نامہ جنگ نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دے کر گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا کہ عادل راجہ کو گزشتہ روز…

الیکشن کمیشن کاوزارت داخلہ سے 2 لاکھ 77 ہزار سکیورٹی اہلکار فراہمی کا مطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاوزارت داخلہ سے 2 لاکھ 77 ہزار سکیورٹی اہلکار فراہمی کا مطالبہ،آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کے لئے سکیورٹی سٹاف دینے کیلئے الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں 2 لاکھ 77 ہزار 558 سیکیورٹی…

فرضی بجلی بلز نے عوام کا کچومر نکال دیا،نیپرا نے چوری پکڑ لی

فوٹو: فائل اسلام آباد: فرضی بجلی بلز نے عوام کا کچومر نکال دیا،نیپرا نے چوری پکڑ لی،بجلی کے بلوں کے نام پر عوام کو کیسے لوٹا گیا،نیپرا تحقیقات میں انکشافات سامنے آگئے،کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نےصارفین کو ایوریج بل بھیجے۔۔…

قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا،سابق چیئرمین پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کاکہنا ہے کہ جو بشری بی بی کیساتھ کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی یہ انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں، میں قسم اٹھانے اور قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشری کو اس دن دیکھا جس دن…

باپ کا انوکھا کارنامہ ،بیٹی کی شادی کرانے کیلئے سکول ٹیچر کو اغوا کرلیا

فوٹو فائل بہار:بھارت میں باپ نے 23 سالہ سرکاری سکول ٹیچر کو اغوا کر کے اس کی شادی اپنی بیٹی سے کروا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں مڈل سکول ٹیچر گوتم گمار کو 5 سے 6 افراد نے اغوا کیا اور 24 گھنٹوں میں…

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔جس میں ان کاکہناہے کہ میری آئینی درخواستیں تین رکنی کمیٹی کے سامنے رکھی جائیں، میری درخواستوں پر تاحال نمبر نہیں لگایا گیا۔ جواب میں…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر 12 دسمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ، عدالت نے ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کردیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات…

ایم کیو ایم اوراے این پی نے اپنے تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے

فائل:فوٹو ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں اور لیول پلئینگ فیلڈ پر تحفظات الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیئے۔ متحدہ کی قیادت کو چیف الیکشن کمشنر سے امید تو ہے مگر یقین نہیں ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ تقسیم ہو چکا صرف اعلان باقی ہے۔…

آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ ، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ا عتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ میں اعتراضات کیخلاف اپیل پرجلد سماعت کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے اعتراضات کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی استدعا کرتے…