جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی وارننگ جاری

فائل:فوٹو ٹوکیو:وسطی جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے…

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر بابر اعوان کاکہنا ہے کہ ہر حال میں ہر قیمت پر پاکستان تحریک انصاف الیکشن لڑے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر…

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن نےشہباز شریف کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کیا ہے۔شہباز شریف کو سابق وزیرِ…

صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے صنم جاوید کا مزید…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی آگئی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100…

پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا، عوام کو سال نو پر حکومت کی جانب سے تحفہ ملنے کی امید تھی لیکن حکومت نے منافع خوری کو ترجیح دی. پندرہ دن پورے ہونے پر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی…

نوازشریف کا اقامہ اور سزا بھی جائزاور میرا اقامہ ناجائز قرار پایا،اختر مینگل

سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر (آر او) نے فیصلے میں لکھا کہ اختر مینگل کے پاس ’یو اے ای‘ کا اقاما ہونے پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔

نیوزی لینڈاورآسٹریلیا میں آتش بازی سے سال 2024 کی شروعات

فوٹو: فائل آکلینڈ: نیوزی لینڈاورآسٹریلیا میں آتش بازی سے سال 2024 کی شروعات،دیگرممالک میں بھی بھر پور استتقبال کیا جارہاہے،دنیا بھر میں آج مختلف اوقات میں سال نو کا آغاز ہونے جا رہا ہے اور سب سے پہلے نیوزی لینڈ سے شروعات ہوئیں۔ نیوزی…

اسد عمر کے بھائی محمد زبیر کے شکوے

جاوید چوہدری  محمد زبیر کے والد غلام عمر فوج میں میجر جنرل تھے‘ زبیر صاحب ایم بی اے کے بعد کارپوریٹ ورلڈ میں داخل ہوئے اور آئی بی ایم کے مڈل ایسٹ اور افریقہ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بن گئے۔ 2012میں مسلم لیگ ن جوائن کی اور2013 کی حکومت میں نج…