ملک میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ،فافن

فائل:فوٹو اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے کہ ملک میں ریکارڈ ووٹرز کا اندراج ہوا، جس میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فافن نے انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ریکارڈ 12 کروڑ 80…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری ، 5 فروری کوہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر روٴف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات…

کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی،آرمی چیف

فوٹو:سوشل میڈیا راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا ہے کہ کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی،آرمی چیف نے کہا فوج آئینی مینڈیٹ…

آئندہ حکومت کےلئے ایک اورسہولت کاری،پٹرول مہنگا کردیا،سستا نئی حکومت کریگی

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئندہ حکومت کےلئے ایک اورسہولت کاری،پٹرول مہنگا کردیا،سستا نئی حکومت کریگی، پیٹرول کی قیمت  میں 13 روپے 55 پیسے بڑا اضافہ کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے اور یہ اضافہ 15…

الیکشن کمیشن کا چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکیورٹی کاغذ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ عدالتی فیصلوں کے باعث کئی حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی دوبارہ کرنا…

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سیاست کو داغدار کیا، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستامسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ جب اوپر سے نیچے تک نظام کو استعمال کیا جاتا ہے تو ملک میں چوربازاری ہوتی ہے، توشہ خانہ لوٹ گئے۔ انھوں نے کہا کہ جواب مانگو تو گالیاں دیتے ہیں بانی پی ٹی آئی عمران خان…

بانی پی ٹی آئی کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے الیکشن لڑنے کی اجازت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا 16 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 اور این اے 122 سے…

بشریٰ بی بی نے کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ذاتی طور پر کوئی تحفہ نہیں لیا، ہرناانصافی کے خلاف فیصلہ ووٹ کے ذریعے لیں گے۔ ایک لیڈر کو خوش کرنے کیلئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کوسزائیں دی…

حماد اظہر کا عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما ء حماد اظہر نے عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر…

توشہ خانہ میں سزا،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: توشہ خانہ میں سزا،بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا، بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا. سینٹرل جیل کے سپرٹینڈنٹ کی درخواست پر چیف کمشنر اسلام آباد نے سی…