جمعیت علمائے اسلام کا چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو راولپنڈی :جمعیت علمائے اسلام نے آزاد امیدوار سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حمایت کا فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار ایاز شاہین کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا۔ جامعہ اسلامیہ…

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں،امریکی سینٹ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ہاتھ خون آلود ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جنسی لحاظ سے بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں جبکہ کانگریس کو ہدایت کی گئی کہ وہ سوشل میڈیا کے…

فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم تا پنڈدادن خان دورویہ سڑک خرد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع کردی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی…

ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل،توقع ہے تحقیقات مکمل ہونے پر تفصیلات پاکستانی حکام سے شیئرکی جائیں گی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا توقع ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ایرانی حکام واقعہ کی تفصیلات پاکستانی حکام سے شیئر کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے…

بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی ،انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز

فوٹو فائل نئی دہلی: بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے…

سائفر معاملے سے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑا جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا،کیس کاتفصیلی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا، اعظم…

مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کاکیس، پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے فوری طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی…

سعودی عرب میں بارش کے لئے نماز استسقا ء کی ادائیگی

فائل:فوٹو ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی۔سعودی عوام نے نماز استسقا میں اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہوئے بارش برسنے کی دعائیں کیں سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی…

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی سکیورٹی کے لئے موبائل ایپ تیار

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی سکیورٹی کے لئے موبائل ایپ تیار کر لی گئی۔ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق کاکہناہے کہ صوبے کے 137 ہاٹ اسپاٹس پر پولیس اہلکار باڈی کیم استعمال کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آئی…