سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر…

ہماری میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اسد قیصر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد قیصر کاکہناہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…

ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں،مظاہر نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق جج سپریم کورٹ جسٹس ریٹائرڈ مظاہر نقوی کا کہنا ہے کہ آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔اس معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے۔…

اداکارہ کنزہ ہاشمی بھارتی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کو بھارتی پنجابی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا۔کنزہ ہاشمی اور بھارتی اداکار جیسی گل کی یہ فلم نومبر 2024 میں ریلیز کی جائے گی تاہم ابھی تک فلم کی کہانی سامنے نہیں آئی ہے۔ کنزہ…

این اے 43 ٹانک و ڈی آئی خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 19 فروری کو ہو گی،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ این اے 43 ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔ خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔ قبل ازیں ان پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 17 فروری…

کوہلو میں حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے7 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ

فائل:فوٹو کوہلو: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253 اور پی بی 9 کے7 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آج کی پولنگ میں 8 ہزار 263 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، ری پولنگ کیلئے 5…

نگران حکومت نے گیس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے گیس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،پٹرولیم مصنوعات کے نرخ 8 روپے 37 پیسے تک بڑھائے گئے ہیں. رات گئے نگران حکومت نے جاتے جاتے آنے والی نئی حکومت کا آسان کیا اور آئندہ 15 دن کیلئے…

تحریک انصاف وفد کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف وفد کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے دونوں جماعتوں کااس ایک نکتہ پر اتفاق، مختصر میڈیا ٹاک کے بعد پی ٹی آئی وفد واپس چلا گیا۔ اسلام آباد میں…

مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست والے حلقہ این اے 15 کے آراو تبدیل

فوٹو: فائل مانسہرہ(فاروق احمد ) مانسہرہ میں نوازشریف کی شکست والے حلقہ این اے 15 کے آراو تبدیل کر دئیے گئے ، این اے 15 مانسہرہ 2 کے اس حلقہ سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو شکست ہوئی ہے۔ اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار…

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا،نگران حکومت نے جاتے جاتےآئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کردیا ہے۔ یہ اضافہ پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا ہے…