قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی

فوٹو: فائل کراچی: قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ کی لاہور قلندر 7واں میچ ہارگئی،کراچی کنگز نے بھی ہرادیا، میچ کی آخری بال پر زمان خان کو چوکا مار کر تجربہ کار شعیب ملک نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا. پی ایس…

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی : افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے،افغان سرزمین سے ایک بار پھر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق۔۔دہشتگردوں کی فائرنگ کے جواب میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب…

پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز

فوٹو: پی آر اسلام آباد: پرتشدد انتہا پسندی کے خلاف کانفرنس،ماہرین کی سوشل میڈیا پر مقابلے کی تجویز، کہا گیا کہ جس طرح انتہاپسندی فروغ پانی ہے اس کا مقابلہ بھی سوشل میڈیا پر دلیل اور مثبت پہلووں کو اجاگرکرکے کیا جاسکتا ہے،کانفرنس  کامیابی…

قیامِ پاکستان کے بعد سے آج تک ملک کے صدور پر ایک نظر

فائل:فوٹو قیامِ پاکستان کے بعد آج ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب ہو رہا ہے جو کل (10 مارچ 2024 کو) اپنا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ آج منتخب ہونے والے صدر آئینی اعتبار سے ملک کے 10ویں صدر ہوں گے۔ آئیے ایک نظر قیامِ پاکستان سے اب تک کے منتخب ہونے…

والدین میں موٹاپا اولاد کو بھی موٹاپے کاشکار بناسکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں…

ئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر کے ساتھ ساتھ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلی نامکمل ہونے پر صدارتی الیکشن غیرقانونی ہیں۔…

کینگروز کے جتھے کا گالف کورس پر دھاوا ، ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو کینبرا: آسٹریلیا میں کینگروز کے جتھے کی گالف کورس پر دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔گالف کورس میں موجود کھلاڑیوں نے میدان چھوڑ کر ویڈیو بنا لی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سیکڑوں کینگروز…

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن عرفان کھوکھر نیکہاہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان ایل پی جی…

زمان پارک حملہ کیس ، صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل…