پاکستان نے ساوتھ ایشین گیمز میں9گو لڈ میڈلز جیت لئے
فوٹو: انٹر نیٹ
کٹھمنڈو (سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے 13ویں ساوٴتھ ایشین گیمز میں اب تک9 طلائی تمغے اپنے نام کرلئے ہیں، صرف کراٹے میں پاکستان نے 5سونے کے تمغے جیتے ہیں۔
نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں جاری جنوئی ایشیئن گیمز میں اب تک پاکستانی!-->!-->!-->!-->!-->…