پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس28فروری کو طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی در اندازی پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بتایا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 فروری بروز جمعرات سہ پہر 3 بجے ہوگا

جدہ،اوآئی سی کی بھارتی جارحیت کی مذمت

جدہ ( زمینی حقائق)بھارتی جارحیت پر او آئی سی نے مذمت کی ہے اور کہا ہے بھارتی طیاروں کا پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور بم گرانے کا عمل قابل مذمت ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری کی طرف سے جدہ میں اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

شاہ محمودکاامریکی وزیرخارجہ کوٹیلی فون،بھارتی جارحیت سےآگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلے فونک رابطہ، انہیں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو سے کہا بھارت سیاسی مقاصد اور

افواج اور عوام کو تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر خزانہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی

بھارت نے حملہ نہیں در اندازی کی ، اب ہماری باری ہے، پا ک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ آئے اور 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائے۔ راولپنڈی میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہنگامی پریس کانفرنس کی اور بتایا پچھلے

پارلینٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو، بے شک رات 12بج جاہیں،علی محمد

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر برا ہے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے ہماری خواہش ہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہی ہو بے شک رات کے بارہ بج جاہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر تے ہو ہے علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم کی زیر

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد (نیٹ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ نے مستعفی ہو نے کا اعلان کر دیا۔ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے بی

بھارتی جارحیت کا جواب، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے، پاکستان

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے بھارتی جارحیت پر کہا ہے پاکستان وقت اور جگہ کا تعین کر کے اس کا جواب دے گا۔ اسلام آباد میں بھارت کی دراندازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا جس

بھارتی طیاروں کی ایل او سی پر دراندازی کی کوشش،پاک فضائیہ کا موثرجواب

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے

بھارت کو پاکستان اورحریت قیادت سے بات کرنا ہوگی، محبوبہ مفتی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارت کو پاکستان اور حریت قیادت سے بات چیت کرنی ہوگی۔ انھوں نے کہا پاکستان ہمارا ہمدرد ہے تو دونوں ملکوں کو کوئی راستہ نکالنا چاہیے۔ پلوامہ حملے کے بعد