پی ایس ایل فائی، اردو میں بھی کمنٹری ہوگی، کمنٹری پینل و براڈ کاسٹرز کا اعلان
فوٹو : پی سی بی، سوشل میڈیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائیو کے میچز کی اس دفعہ اردو میں بھی کمنٹری سنی جا سکے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ نےکمنٹیٹرز کے آفیشل پینل اور ٹیلی ویژن، انٹرنیٹ براڈکاسٹرز کا اعلان کر دیا ہے۔
پی سی!-->!-->!-->!-->!-->…