مساجد میں باجماعت نماز نہ پڑھنے کا دکھ ہے مگر پابندی کرنا ہوگی،شاہ سلمان
فوٹو : سبق فائل
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں ہمیں ٹھوس جدوجہد جاری رکھنا ہوگی اور حفاظتی اقدامات کی پابندی کرتے رہنا ہوگی-
ان خیالات کا اظہار رمضان المبارک کی!-->!-->!-->!-->!-->…