چینی 100 روپے کلو، 15 کلو آٹے کا تھیلا 1050 روپے کا بکنے لگا
فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چینی 100 روپے کلو اور آٹے کا 15 کلو کا تھیلا ایک ہزار 15 کلو میں بک رہا ہے اسی طرح دیگر کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں.
ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے حکومت صرف!-->!-->!-->!-->!-->…