اسرائیل کی امارات ، بحرین سے معاہدہ کے دوسرے روز غزہ پر بمباری
ویب ڈیسک۔ فوٹو: رائٹر غزہ:اسرائیل نے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے سفارتی تعلقات کے معاہدہ کے ایک دن بعد ہی غزہ پر بمباری کردی جواز یہ بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے راکٹ فائر کئے گئے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی!-->!-->!-->…