ہرنائی، دہشتگرد حملے میں2ایف سی اہلکار شہید ، آئی ایس پی آر

فاہل فوٹو راولپنڈی(زمینی حقائق)ہرنائی بلوچستان میں عید کی سکیورٹی پر مامور ایف سی پر دہشتگردوں کاحملہ،دو سپاہی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایف سی اہلکارعید کی سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران پٹرولنگ پر تھے۔ اس دوران انھیں دہشتگردوں

عید الاضحیٰ 12 اگست بروز پیر ہو گی: فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عیدالفطر کی جو تاریخ دی تھی اسی پر عید ہوئی تو اب عیدالاضحی کی 12 اگست کی تاریخ دے دی ہے۔ فواد چوہدری نے اب ٹوئٹر پر ایک پیغام میں پہلے سوال اٹھایا کہ اس عید کی بحث ختم

ایس سی او اجلاس،مودی عمران ملاقات کاامکان نہیں، بھارتی ترجمان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک بھارت وزرائے اعظم کا ایس سی او سربراہ اجلاس میں ملاقات کا امکان نہیں ہے ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے سربراہ اجلاس سے قبل نریندرا مودی اور عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے خبروں پر وضاحت کی ہے۔

مری، عید کا دوسرا روز، سیاحوں کا رش، 12لاکھ325گاڑیاں مری داخل

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مری میں سیر تفریح کے لئے جانے والوں کا زبردست رش عید کے دوسرے دن ایک بجے تک 12325 گاڑیاں مری داخل ہوئیں اس حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس آفیسرراولپنڈی ، ایس پی محمد بن اشرف مری پہنچے ہیں تمام انتظامات کا، جائزہ لے رہے

جنوبی افریقہ تیسرا میچ بھی ہار گیا، انڈیا6وکٹوں سے فاتح رہا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ میں شکستوں کی ہیٹرک مکمل کرلی، بھارت نے بھی جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ساوٴتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم یہ فیصلہ سود مند

مقبوضہ کشمیر ، عیدپر بھی بھارتی فوج کی پرامن ریلیوں پر لاٹھی چارج شیلنگ

سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں عید الفطر کی نماز کے بعد جذبہ آزادی سے سرشار کشمیری جوانوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے عید

آج عید الفطر مذہبی جوش جذبے سے منائی جارہی ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ملک بھر کی چھوٹی بڑی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے جن میں ملکی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعاوں کی گئیں۔ اسلام آباد

بجٹ کٹوتی کا دفاعی صلاحیت پر اثر نہیں پڑنے دینگے، آر می چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بجٹ کٹوتی کو خطرات کے خلاف دفاعی صلاحیت پر اثرانداز نہیں ہو نے دیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کے ساتھ گزاری،