وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں انجکشن متعارف کرادیاگیا

فائل:فوٹو لندن:وزن کم کرنے کے لیے برطانیہ میں نئی دوا متعارف کرائی گئی ہے، دوا بنانے والی کمپنی نووو نارڈسک نے انجکشن کی شکل میں ’ویگووی‘ کو صارفین کے لیے پیش کیا ہے۔ یورپ میں ایک ماہ کے دوران مذکورہ دوا کو دوسری بار متعارف کرایا گیا ہے…

پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا جسٹس طارق محمود جہانگیری نے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم…

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست میں انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے صداقت عباسی کے مبینہ اغواء…

لاہور ہائیکورٹ کا چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے پرویز الہٰی کو گرفتار کیا تھا جس پر جسٹس امجد نے برہمی…

حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر

فائل:فوٹو لاہور: حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 980 ویں عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں تین دن قبل آغاز کر دیا گیا۔ تین روز تقریبات کے دوران علمی کانفرنس، قرآت، نعت خوانی اور سماع کی محفلیں سجائی گیئں ، زائرین کی تواضع کیلئے…

نیب ترامیم کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اب سوموٹو نہیں لیتے، میری ریٹائرمنٹ قریب ہے،…

احتساب عدالت نےالقادرٹرسٹ کیس میں بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے احتساب عدالت نےالقادرٹرسٹ کیس میں بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی القادرٹرسٹ کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں تحریک انصاف کے رہنما و وکیل بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی گی۔…

انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ انتخابات کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، وقت پر الیکشن کے انعقاد کیلئے کوشاں ہیں، حلقہ بندیاں مناسب وقت پر مکمل ہوجائیں گی، جس میں ایک ماہ اور اس سے زائد عرصہ بھی لگ سکتا…

بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیز

فوٹو فائل لاہور: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیزنے کہا ان کی جلد شادی اور ان کے ہاں بچے پیدا ہوں۔ اقرا عزیز کا ایک نجی ٹی وی شو کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو…

صدر شی جن پنگ جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق

فائل فوٹو بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ بھارت ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس…