الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کردی، پی ٹی آئی چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہ ہوسکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست اپ ڈیٹ کرکے جاری کردی، دیگر جماعتوں میں تبدیلیاں اپ ڈیٹ کردی ہیں مگر پی ٹی آئی کے چیئرمین کا نام اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی نئی…

نومئی واقعات، نامزد ملزم کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور کے 9 مئی کے واقعات میں نامزد ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ ملزم حماد نذیر کی درخواست ضمانت پر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کی۔…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثرین دہشت گردی کی یاد میں دن منایا گیا، بدھ کو انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس دن کے حوالے سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشت گردی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں…

پاک بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ، بارش کے باعث گیلی آوٴٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج ہورہاہے تاہم بارش کے باعث گیلی آوٴٹ فیلڈ ہونے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکارہے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کا وارم اپ سیشن مکمل ہو گیا، گراوٴنڈ کو خشک کرنے کا عمل جاری…

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقے زیر آب

فائل:فوٹو لاہور/اسلام آباد: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں نے جل تھل ایک کردیا۔ بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج پورہ،…

ایران میں زائرین کی بس کو حادثہ، 35 پاکستانی شہری جاں بحق،، 15 زخمی

فائل:فوٹو یزد: ایران کے شہر یزد میں زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 15 زائرین زخمی ہوئے ہیں۔ 110 زائرین کا قافلہ 2 بسوں میں سفر کر رہا تھا، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں سوار 53…

قانون کی پاسداری کرنے پر گورنر برہم، بغیر این او سی چینی باشندوں کو روکنے کی رپورٹ طلب

فوٹو : فائل پشاور: قانون کی پاسداری کرنے پر گورنر برہم، بغیر این او سی چینی باشندوں کو روکنے کی رپورٹ طلب کر لی، پولیس کا موقف تھا کہ خیبرپختونخوا داخلے کے لیے مہمانوں کے پاس این او سی نہیں ہے. این او سی نہ ہونے پر چینی باشندوں کو روکا…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا

فوٹو:فائل راولپنڈی : انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے اڈیالہ جیل میں بشریٰ…

صوبے سیاست کرنے کی بجائے پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں، وزیراعظم شہباز شریف

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے صوبے سیاست کرنے کی بجائے پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف دیں، وزیراعظم شہباز شریف کا، وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب، کہا پنجاب حکومت نے جو بجلی یونٹ پر ریلیف دیا وہ پنجاب حکومت کا…

نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس چار سال بعد بند کردیا۔ نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس بند کرنے کی درخواست احتساب عدالت میں دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کرلیا جس کے بعد آج…