نیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی،شاہد خاقان عباسی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ انصاف کا تقاضا اور انصاف کہاں گیا یہ کسی کو نظر نہیں آتانیب میں ہونیوالی ناانصافی کی نظیر عدالتی تاریخ میں کہیں نہیں ملتی۔ سابق وزیراعظم…

پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو لاہور: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے…

اسرائیلی جارحیت سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو غزہ: مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے جس پر دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، صیہونی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 مقامات کو نشانہ بنایا جس سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی مجموعی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کی 6 درخواست ضمانتوں پر سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 درخواست ضمانتوں پر…

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے تجربہ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اورتکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی…

نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزا نگران پنجاب حکومت نے معطل

فائل:فوٹو لاہور: نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں ملنے والی سزا نگران پنجاب حکومت نے معطل کر دی گئی ہے بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی درخواست پر سزا معطل کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی…

توہین الیکشن کمیشن کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کہ وزارت داخلہ اگر ایک شخص کو سکیورٹی نہیں دے سکتا تو الیکشن کیسے کرائیں گے؟۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف…

تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی،امریکی صدر

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر…

پاکستان سے میچ جیتنے پر کابل میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

فائل:فوٹو کابل:ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتشبازی کی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا…

گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا

فائل:فوٹو یروشلم :گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے…