سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے

فائل:فوٹو نیویارک : سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسینجر انتقال کرگئے۔ان کی عمر 100برس تھی۔ہنری کسینجر کو امریکی خارجہ پالیسی کی طاقت کا مرکز تصور کیا جاتا تھا، اس وجہ سے وہ متنازع بھی رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنری کسینجر…

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزاکالعدم قرار ،مقدمہ سے بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر فلیگ شپ ریفرنس میں نیب کی اپیل خارج کردی۔نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی…

تحریک انصاف کا2دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کااعلان ،بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین ہوں گے ،سینیٹر علی…

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں ہوتاچیئرمین انٹرپارٹی الیکشن نہیں لڑرہے ، انٹراپارٹی الیکشن میں قائم مقام پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر صاحب ہوں گے۔ 2 دسمبر کو انٹراپارٹی…

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف ایف آئی آرکاآرڈرہوگا۔ بڑے واضح الفاظ میں یہ بات…

بشریٰ بی بی کے طلاق ریکارڈ سے متعلق درخواست پر اعتراض کالعدم قرار

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاورمانیکا کے درمیان طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ…

عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد

فوٹو:فائل اسلام آباد: عمران خان نے عبوری ایڈجسٹمنٹ کردی،بیرسٹر گوہرامیدوارچیئرمین تحریک انصاف نامزد کئے گئے ہیں وہ تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے مقدمہ بازی کے طوفان میں…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات، چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر امیدوار نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع…

بیٹے کی شوگر ملز کے لیے گندا نالا ایم پی اے کے کہنے پر بنایا،شہبازشریف

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کاکہنا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے، 9 مئی کو ایک سازش کی گئی کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی۔ احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے…

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 61 ہزار کی حد عبور

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کر کے تاریخ رقم کر دی۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخیں رقم ہونے لگیں۔ کاروباری ہفتے کے…

جنگ بندی پانچواں روز ،دونوں جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز حماس نے 12 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے بھی 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے القسام بریگیڈ کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے پانچویں روز 10 اسرائیلی اور 2…