سعودی عرب میں شدید سردی، سکولوں کے اوقات کار تبدیل، اسمبلی نہیں ہو گی
فوٹو : فائل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے طول و عر ض میں سردی کی شدید لہر، بیشتر شہروں کے تعلیمی اداروں نے شدید سردی کے باعث اسمبلی معطل کردی جبکہ شمالی علاقوں میں واقع سکولوں نے اپنے اوقات کار موخر کر لیے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…