اسلام آباد سے 17 سال بعد پہلی پرواز سوات پہنچ گئی

مینگورہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز 17 سال بعد اسلام آباد سے سوات کے سیدو شریف ائیرپورٹ پہنچ گئی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سمیت دیگر

مختلف شعبوں میں140ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹیکس قوانین میں 75سے زائد ترامیم کرکے صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس2021ء جار ی کر دیا جو فوری طور پر نافذ ہوگامختلف شعبوں کا140 ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کر دیا گیا ۔ آرڈیننس کے مطابق فلم انڈسٹری ،

امریکہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے قتل کردیا

واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ میں ایک پاکستانی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے کار چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کردیا۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائشور محمد انور کو قتل کرنے کا یہ واقعہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش کے دوران پیش

سٹیٹ بینک ترمیمی بینک ایکٹ ہے کیا؟مجوزہ نکات سامنے آگئے

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ کی باز گشت کے بعد اس حوالے سے عام آدمی سے لے کر قانون سازوں تک میں تجسس پایا جاتاہے کہ یہ آخر کیسا قانون ہے جس میں گورنر سٹیٹ بینک زیادہ طاقتور ہو جائے گا۔ اس حوالے سے پرنٹ میڈیا میں اس کے نکات

آصف زرداری ،داماد یونین ،کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن صفدر

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوا ن نے کہا کہ آصف علی زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں۔ نواز شریف کے داماد کیپٹن رٹائرڈ محمد صفدر نے خوشگوار موڈ میں میڈیا سے

سعود شکیل کی سلیکشن پر سوالات تھے، آصف علی کو ایڈجسٹ کیاگیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک )سعود شکیل کو جنوبی افریقہ جانے والے ایک روزہ اسکواڈ سے نکال کر ان کی جگہ پر آصف علی کو شامل کرلیاگیا، سعودی شکیل کی سلیکشن پر بھی مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے تھے۔ سعود شکیل بائیں ٹانگ میں انجری کی وجہ سے

پی ٹی وی کی پہلی خاتون اناونسر کنول نصیر انتقال کر گئیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون اناؤنسر اور ایوارڈ یافتہ کنول نصیر انتقال کر گئیں۔ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،کنول نصیر کی موت پرپاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے بھی کنول نصیر

نیب نے ڈرایا، عدالت سے مدد مانگی، پھر پیشی ملتوی کر دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیب نے سیاسی دباؤ کے پیشِ نظر کورونا وائرس کا جواز بتا کر کل 26 مارچ مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی ملتوی کر دی. پیشی ملتوی کرنے کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں

خواتین کا کنوار پن ، ٹو فنگرٹیسٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ کنوار پن ٹیسٹ قابل قبول شہادت نہیں، ڈاکٹرز ریپ کا شکار خواتین کا کنوارپن ٹیسٹ نہیں کرسکتے۔ اس حوالے سے ایک ریپ کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں