گلگت، مسافر گاڑی پر فائرنگ،5جاں بحق،3ملزمان گرفتار
گلگت ( ویب ڈیسک )گلگت کے علاقے نلتر بالا میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق او 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایس ایس پی گلگت بلتستان مرزا حسن کے مطابق نلتر بالا میں نامعلوم افراد نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی،!-->!-->!-->…