اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ،سمابیہ طاہر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور…

امیدوار نے نوکری کیلئے درخواستِ ملازمت میں اپنی دلی خواہش کااظہار کردیا

فائل:فوٹو ممبئی: ایک بھارتی میڈیکل کمپنی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملازمت کی ایک درخواست شیئر کی جس میں امیدوار آجر سے منتیں کر رہا ہے کہ اگر اسے ملازمت نہیں دی گئی تو وہ اپنی محبوبہ سے شادی نہیں کر پائے گا۔ بھارتی میڈیا کے…

اسرائیلی فوج کی بربریت نہ رک سکی،عید کے روز بمباری ، 40 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور عورتیں شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت…

صدرووزیراعظم کی قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر ِمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ کے…

اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ اس حکومت پر اللہ کی پھٹکار پڑی ہوئی ہے، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے مسئلے حل نہیں ہورہے، تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں۔ راولپنڈی میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست ہرادیا

فائل:فوٹو کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں نیپال…

وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، اس موقع پر ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے، کس سیاستدان نے کہاں نماز عید ادا کی ؟ وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاوٴن لاہور میں نماز عید ادا…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور:ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی، مختلف چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے گئے۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسمٰعیل  کی عظیم قربانی کی…

لاہور سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو لاہور: عید الاضحیٰ کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں جانوروں کی آلائشیں نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر پابندی عائد کردی گئی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی،ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل سطح پر کنٹرول روم مزید فعال کرنے کاحکم دے دیا۔…

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو سانگھڑ:سانگھڑ کے علاقے منڈھ جمڑاوٴ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ایس ایس پی سانگھڑ اعجاز شیخ کے مطابق سیشن کورٹ نے گرفتار 5 ملزمان کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔ انہوں نے…