کیمرے اپوزیشن نے لگائے، سیکرٹریٹ میں انکی پراکسی ہے، ماسٹر مائنڈ ہیں، شبلی فراز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن پر کیمرہ لگانے کا الزام لگا دیا ہے اور کہتے ہیں کہ پولنگ بوتھ میں کیمرے لگانے کی تحقیقات کرائیں گے، اپوزیشن والے قسم کی حرکتوں کے یہ ماسٹر مائنڈ ہیں۔
وفاقی وزیر!-->!-->!-->…