جاوید آفریدی کی اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نوجوانوں میں مقبول پشاور زلمی کے مالک نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر اپنے کزن مرزا آفریدی کو مبارکباد دی ہے۔
جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر سینیٹر شبلی فراز کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کزن کو ٹیگ کرتے ہوئے!-->!-->!-->…