لاہور میں لیڈی ہیلتھ ورکز کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
لاہور ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا لاہور میں تیسرے دن بھی جاری ہے بڑی تعداد میں خواتین اپنے مسائل کے حل کلئے چیئرنگ کراس میں جمع ہیں۔
لاہور چیئرنگ کراس مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا،!-->!-->!-->…