پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، گھوڑے کم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بظاہر یہ اقتصادی سروے تھا 21-2020 کا لیکن اس میں انکشاف یہ سامنے آیا کہ ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی ہے تاہم گھوڑے، خچر اور اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر خطرناک آندھی کی زد میں آگیا

لاہور( ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ہیلی کاپٹر اچانک آندھی کی زد میں آگیا جسے ہنگامی طور بحفاظت لینڈ کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار اسلام آباد سے واپس لاہور آرہے تھے تاہم اس سے پہلے کہ وہ صوبائی دارلحکومت

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو12رنز سے ٹھکانے لگا دیا

ابوظہبی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ 6 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے ٹھکانے لگا دیا، بابراعظم کی مزاحمتی اننگز کراچی کنگزکراچی کوشکست سے نہ بچا سکی،کپتان عماد وسیم ہمیشہ کی طرح وکٹ پر آئے اور واپس چلے

آزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ کے امیدواروں کا اعلان، کچھ حلقوں پر فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیےمسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے بعض حلقوں پر ٹکٹوں کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ پارلیمانی بورڈ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود خالد، ایل اے 2

آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے

فوٹو : فائل مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گےچیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا ۔ چیف الیکشن کمشنر نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے گیارویں عام

اسلام آباد یونائیٹڈ کا جیتامیچ حسین طلعت نے قلندر کی جھولی میں ڈال دیا

ابوظہبی(خان افسر) پاکستان سپر لیگ 6 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا جیتا ہوا میچ حسین طلعت نے آخری اوور میں لاہور قلندرز کی جھولی میں ڈال دیا اور یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہار گئی۔ ابوظبی میں کھیلے گئےمیچ میں لاہور قلندرز کے کپتان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 5 اوورز میں 42 رنز،3 کھلاڑی آؤٹ

ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کا بقیہ چھٹا شروع ہو گیا، پندرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان پر42 رنز بنا لئے. لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف ریاض سٹی کے عہدیداروں نے کہا ہے اوورسیز پاکستانی عمران خان کا ہراول دستہ ہیں. پی ٹی آئی ریاض کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی اور وزیراعظم عمران

ہری پور، 2 ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ہری پور(یاورحیات)ہری پور میں ٹریفک کے دو حادثات میں شوہر بیوی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے. ذرائع کے مطابق پنیاں بائی پاس پر تیز رفتاررکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین جاں بحق ہوگئے. مرنے والوں