نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے ٹیم کااعلان،3لیگ اسپنرز شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے ٹیم میں تین لیگ اسپنرز شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب…

افغان خواتین کو کوئی باہر سے آکر حقوق نہیں دلا سکتا، عمران خان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھریہ موقف دہرایا ہے کہ اگر میں نائن الیون کے وقت وزیراعظم ہوتا تو افغانستان پر امریکی حملے کی اجازت نہیں دیتا۔ عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا افغانستان کی…

مہنگائی سے تڑپتے عوام پر حکومت نے پھر پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5…

جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آپریشن جنوبی وزیرستان میں آسمان منزا کے علاقے میں خفیہ معلومات…

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست خارج کردی ہے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نیب جوڈیشل افسران نہیں ہوتے۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

ارشاد بھٹی ایک نان کو ترستا ، سبزی بیچتا اور تھڑوں پر سوتا تھا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) معروف صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے جذباتی انٹرویو نے ہلچل مچا دی اپنے انٹرویو میں کالم نگار ارشاد بھٹی کہتے ہیں میرے پاس پہننے کیلئے کپڑے اور کھانے کیلئے ایک نان بھی نہیں تھا، میں نےفٹ پاتھوں پر سو کر…

بیرون ملک پاکستانیوں کی رقومات بھیجنے پر عائد ٹیکس کٹوتیاں ختم

فوٹو:فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر بیرون ملک سے پاکستانیوں کی رقومات کی ترسیل کو تمام ٹیکس کٹوتیوں نے مستثنیٰ قرار دے دیاہے۔ ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری…

طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند

نیو دلی( ویب ڈیسک)طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور موہن داس گاندھی بھی دہشتگرد تھے ، یہ بات دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے واضح کی ہے۔ مولانا ارشد مدنی سے بھارت کے مقامی میڈیا نے…

ن لیگ کے اراکین اسمبلی کیخلاف انتقامی کارروائی کیلئے فہرستیں بن گئیں

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں کنٹونمنٹ انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان کو انتقامی کارروائی کانشانہ بنانے کیلئے لیگی اراکین اسمبلی کی فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ یہ انکشاف مسلم لیگ ن کی ترجمان نے میڈیا سے…

پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر اضافہ تجویز، سمری وزارت خزانہ کو موصول

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کاامکان ہے اور سمری وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی جس میں ہائی اسپیڈ…