باحجاب طالبہ کی ہندو انتہا پسندوں کے درمیان اللہ اکبر کی للکار

فوٹو: اسکرین گریب کرناٹک( ویب ڈیسک) بھارت میں باحجاب طالبہ کی ہندو انتہا پسندوں کے درمیان اللہ اکبر کی للکار کی ویڈیو وائرل ہو ئی ہے جس میں طلبہ کا گروپ ایک نہتی با حجاب مسلم طالبہ کو گھیر کر نعرے بازی کرتاہے جواب میں مسلم لڑکی تنگ آ کر…

وزیراعظم کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان

نوشکی ( ویب ڈیسک )بلوچستان کے ایک روزہ دورہ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے مسائل پر بات کی عوام کو ریلیف دینے کی یقین دہانی کرائی ،وزیراعظم کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان ، کہا مجھے مہنگائی کا احساس…

عمر امین گنڈا پور کی نااہلی ختم، ایک دن میں انصاف مل گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمر امین گنڈا پور کی نااہلی ختم، ایک دن میں انصاف مل گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نااہل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم نامہ معطل کردیا۔ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن…

اداکارہ نادیہ خان بلاول بھٹو کو داماد بنانے پر آمادہ ہو گئیں

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) میزبان و ٹی وی اداکارہ نادیہ خان بلاول بھٹو کو داماد بنانے پر آمادہ ہو گئیں،شرمیلافاروقی کی سیاست میں موجودگی پر اظہار ناپسندیدگی کیا۔ ٹی وی پروگرام میں میزبان نے ان سے سوال کیا ،اگر بلاول داماد بننا چاہیں…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، وزیراعظم وزراء و آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے

فوٹو: فائل نوشکی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی، وزیراعظم وزراء و آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے،آرمی چیف سارا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نوشکی میں فوجی جوانوں اور مقامی عمائدین سے ملاقات بھی کریں گے…

عمران خان نے غریبوں کے بچوں کو بھوکا مار دیا، نوازشریف

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ظالم حکمران سے عوام کو نجات دلانے کا فرض ادا کرینگے، نوازشریف نےکہا مہنگائی اور بے روزگاری نے لوگوں کی مت مار دی ہے. لندن میں مسلم لیگ ن کی سنٹرل ایگزیکٹو…

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقاتیں

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں وزیراعظم کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے خیر سگالی کے پیغامات بھی دیئے۔…

پاکستانی ڈاکٹرکے چین کے نئے قمری سال کی تعطیلات کے دوران شب و روز

فوٹو: شِنہوا نان ننگ(شِنہوا)چین کی ایک پرانی کہاوت ہے کہ ایک ڈاکٹر کو رحم دل ہونا چاہئے۔ چین کی روایتی طب کی گوآنگ شی یونیورسٹی سے منسلک روئی کانگ اسپتال کے شعبہ تنفس میں زیر تربیت پاکستانی طالب علم جہان شیرجلال نے چین میں نئے قمری سال…

چین کا نیا قمری سال منانے میں پاکستانیوں کیلئے خوشی کے لمحات

فوٹو: شِنہوا این چھوان (شِنہوا) چین میں شادی رچانے والے 36 سالہ مراد حیدر چین کے بہار تہوار سے کافی حد تک واقفیت رکھتے ہیں، اور انہوں نے اس قمری نئے سال کی شام ہمیشہ کی طرح اسپرنگ فیسٹیول گالا دیکھا۔ چین کے روایتی سموسے ڈمپلنگ بنائے اور…

بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن کر نیوالی سنکیانگ کی اسکیئر

فوٹو:شِنہوا بیجنگ (شِنہوا) دنیگیریلامو جیانگ جمعہ کی شب سے پہلے تک کراس کنٹری اسکینگ کی دنیا سے باہر زیادہ تر لوگوں کے لئے اجنبی تھی ۔ 20 سالہ چینی لڑکی کو اس وقت شہرت ملی جب اس نے بیجنگ 2022 اولمپک سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں…