۔ 190ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی کے وکلا ء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض عائد کردیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض اٹھا دیا۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج…