اشرافیہ کی مراعات، فری بجلی اور پیٹرول فوری ختم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی
فوٹو:سوشل میڈیا
ملتان: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے اشرافیہ کی مراعات، فری بجلی اور پیٹرول فوری ختم کیا جائے، امیر جماعت اسلامی کے امیر نے ملک کے تباہ حالی کی اصل وجہ بتا دی اور مقروض ملک میں مفت خوری فوری ختم کرنے کا…