مذاکرات کا مینڈیٹ کبھی بھی ڈیل یا این آر او دینا نہیں تھا،فیصلے سے انصاف کا بول بالا ہوا،وفاقی وزراء
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس فیصلے پر وفاقی وزراء کاکہناہے کہ انصاف کا بول بالا ہوا، بانی پی ٹی آئی اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکے۔ پی ٹی آئی کو مذاکرات جاری رکھنے چاہئیں، یہ تاثر بالکل نہیں جانا چاہیے کہ ایک فرد واحد کو…