پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
فوفو: فائل
اسلام آباد : پاکستانیوں نے سال 2024 میں گوگل پرسب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ سرچ ٹرینڈ کااعلان کردیاگیا، گوگل نے ایئراینڈرز کے اعدادوشمارجاری کردیئے ہیں۔
گوگل کی طرف سے سال 2024 کے حوالے سے جاری رپورٹ میں گوگل پاکستان کےڈائریکٹر نے…